حضرت جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب
راوی: محمد بشار , عبدالوہاب ثقفی , خالد حذاء , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْحِکْمَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بشار، عبدالوہاب ثقفی، خالد حذاء، عکرمہ، ابن عباس ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے عبد الوہاب ثقفی انہوں نے خالد حذاء انہوں نے عکرمہ سے اور انہوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نقل کیا ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سینے سے لگایا اور دعا کی کہ یا اللہ اسے حکمت عطا فرما۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas narrated: Allah’s Messenger embraced me and prayed, “0 Allah grant him wisdom.”
[Ahmed 33798, Bukhari 75, Muslim 2477, Ibn e Majah 166]
