دو طرح کے کھانوں کو ملا کر کھانے کا بیان
راوی: حفص بن عمر , ابراہیم بن سعد , عبداللہ بن جعفر ,
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْکُلُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ
حفص بن عمر، ابراہیم بن سعد، عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ککڑی کو تر کھجور کے ساتھ ملا کر کھایا کرتے تھے۔
