حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاء کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ عَنْ مَوْلًی لِعَائِشَةَ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ مَا نَظَرْتُ إِلَی فَرْجِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم أَوْ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم قَطُّ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ (حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاء اور شرم کی وجہ سے) مجھے کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے محل شرم دیکھنے کی ہمت نہیں پڑی اور کبھی نہیں دیکھا۔
'Aayeshah Radiyallahu 'Anha reports: (because of the excessive modesty of Sayyidina Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam) "I did not have the courage to see the private parts of Rasulullah Sallallahu'Alayhi Wasallam, or that I never saw the private parts of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam".
