شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 320

ان روایات کا ذکر جو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم

راوی:

محمد بن اسماعل حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ قَالَتْ قِيلَ لِعَائِشَةَ مَاذَا کَانَ يَعْمَلُ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم فِي بَيْتِهِ قَالَتْ کَانَ بَشَرًا مِنَ الْبَشَرِ يَفْلِي ثَوْبَهُ وَيَحْلُبُ شَاتَهُ وَيَخْدُمُ نَفْسَهُ

عمرة کہتی ہیں کہ کسی نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم دولت کدہ پر کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آدمیوں میں سے ایک آدمی تھے اپنے کپڑے میں خود ہی جوں تلاش کر لیتے تھے اور خود ہی بکری کا دودھ نکال لیتے تھے اور اپنے کام خود ہی کر لیتے تھے۔

'Amrah Radiyallahu 'Anha reports that someone asked 'Aayeshah Radiyallahu 'Anha. "What was the usual practice of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam at home?" She replied: "He was a human from among other humans. He himself removed the lice from his clothing, milked his goats, and did all his work himself".

یہ حدیث شیئر کریں