حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ أَبِي الْعَلائِ الْعَبْدِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَعْدَةَ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ کُنْتُ أَسْمَعُ قِرَائَةَ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم بِاللَّيْلِ وَأَنَا عَلَی عَرِيشِي
حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم (مسجد حرام میں قرآن شریف پڑھتے تھے اور میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم) کے پڑھنے کی آواز رات کو اپنے گھر کی چھت پر سے سنا کرتی تھی۔
Ummi Haani Radiyallahu 'Anha reports: "I heard Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam reciting (the Qur-aan in the Masjidul Haraam) at night, while I was on the rooftop of my house".
