حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ کَيْفَ کَانَتْ قِرَائَةُ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم فَقَالَ مَدًّا
قتادة رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت کی کیفیت پوچھی تو انہوں نے فرمایا کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ (مد والے حروف کو) مد کے ساتھ کھینچ کر پڑھتے تھے۔
Qataadah Radiyallahu'Anhu reports: "I inquired from Anas Radiyallahu 'Anhu: 'How was the recital of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam ?' He replied: 'He recited (The words of madd) with a madd"'.
