حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ وَمُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ قَالا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم يَصُومُ مِنَ الشَّهْرِ السَّبْتَ وَالأَحَدَ وَالاثْنَيْنَ وَمِنَ الشَّهْرِ الآخَرِ الثُّلاثَائَ وَالأَرْبَعَائَ وَالْخَمِيسَ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم (کبھی) ہر مہینہ کے تین روزے اس طرح بھی رکھتے تھے کہ ایک مہینہ میں ہفتہ، اتوار ، پیر کو روزہ رکھ لیتے اور دوسرے ماہ میں منگل ، بدھ ، جمعرات کو۔
'Aayeshah Radiyallahu 'Anha reports: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam fasted three days of every month. In some months he fasted on Saturdays, Sundays and Mondays, and in some months he fasted on Tuesdays, Wednesdays and Thursdays".
