قبیلہ غفار واسلم کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار ابوداؤد شعبہ
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ
محمد بن مثنی، ابن بشار ابوداؤد حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں۔
This hadith has been reported on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters.
