حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل کے بیان میں
راوی: احمد بن سعید دارمی حبان وہیب موسیٰ بن عقبہ سالم عبداللہ
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بِمِثْلِهِ
احمد بن سعید دارمی حبان وہیب موسیٰ بن عقبہ سالم حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ حدیث مبارکہ کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority 'Abdullah through another chain of transmitters.
