صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1321

ارذل عمر سے پناہ مانگنے کا بیان ۔

راوی: ابومعمر , عبدالوارث , عبدالعزیز بن صہیب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْکَسَلِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْهَرَمِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبُخْلِ

ابومعمر، عبدالوارث ، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے اور اس طرح فرماتے تھے، کہ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی وبزدلی سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں، بہت بڑھاپے اور بخل سے۔

Narrated Anas bin Malik:
Allah's Apostle used to seek refuge with Allah saying, "O Allah! I seek refuge with You from laziness, and seek refuge with You from cowardice, and seek refuge with You from geriatric old age, and seek refuge with You from miserliness."

یہ حدیث شیئر کریں