عذاب قبر سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
راوی: حمیدی سفیان , موسی بن عقبہ , ام خالد بنت خالد ما
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ خَالِدٍ بِنْتَ خَالِدٍ قَالَ وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا سَمِعَ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَهَا قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
حمیدی سفیان، موسیٰ بن عقبہ، ام خالد بنت خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں، کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عذاب قبر سے پناہ مانگتے ہوئے سنا ( موسیٰ بن عقبہ نے کہا، کہ ام خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے سوا میں نے کسی کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سننے کے متعلق نہیں سنا)
Narrated Um Khalid bint Khalid:
I heard the Prophet seeking refuge with Allah from the punishment of the grave.
