صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1306

بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان، اور ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا، کہ میرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کیلئے برکت کی دعا فرمائی۔

راوی: ابوالیمان , شعیب , زہری

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَسَحَ عَنْهُ أَنَّهُ رَأَی سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يُوتِرُ بِرَکْعَةٍ

ابوالیمان، شعیب، زہری، بیان کرتے ہیں مجھ سے عبداللہ بن ثعلبہ نے جن کے سر پر رسول اللہ نے ہاتھ پھیرا تھا، بیان کیا کہ انہوں نے سعد بن ابی وقاص کو ایک رکعت وتر پڑھتے ہوئے دیکھا۔

Narrated 'Abdullah bin Tha'laba bin Su'air:
whose eye Allah's Apostle had touched, that he had seen Sa'd bin Abi Waqqas offering one Rak'a only for the Witr prayer.

یہ حدیث شیئر کریں