موسیٰ علیہ السلام کے فضائل کے بیان میں ۔
راوی: محمد بن حاتم , یزید بن ہارون , عبدالعزیز بن ابوسلمہ عبدالعزیز بن ابی سلمہ
و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ سَوَائً
محمد بن حاتم، یزید بن ہارون، حضرت عبدالعزیز بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے
This hadith has been narrated on the authority of Abu Salama with the same chain of transmitters.
