صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1623

بغیر ضرورت کے کثرت سے سوال کرنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: یحیی بن حبیب حارثی , خالد بن حارث , محمد بن بشار , محمد بن ابی عدی ہشام عاصم , بن نضر معتمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ ح و حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ

یحیی بن حبیب حارثی، خالد بن حارث، محمد بن بشار، محمد بن ابی عدی ہشام عاصم، بن نضر معتمر ان سندوں کے ساتھ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی واقعہ نقل کی گیا ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Qatada.

یہ حدیث شیئر کریں