صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1600

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کی ضرورت کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع شبابہ بن سوار شعبہ , یونس یونس

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يُونُسَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ

محمد بن رافع شبابہ بن سوار شعبہ، یونس حضرت یونس سے اس سند کے ساتھ یزید بن زریع کی طرح حدیث نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Yunus with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں