قربانیوں کی گردن میں ہار ڈالنا ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم , اسود , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ الْقَلَائِدَ لِهَدْيِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُقَلِّدُ هَدْيَهُ ثُمَّ يَبْعَثُ بِهِ ثُمَّ يُقِيمُ لَا يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُهُ الْمُحْرِمُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، اسود، ام المومنین سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے لئے ہاربٹتی آپ ہدی کی گردن میں وہ ہار ڈالتے پھر اسے روانہ فرما دیتے اور خود مدینہ میں رہتے اور جن امور سے محرم احتراز کرتا ہے ان میں سے کسی بات سے احتراز نہ فرماتے ۔
It was narrated that 'Aishah the wife of the Prophet said: "I used to twist the garlands for the sacrificial animal of the Prophet and his sacrificial animal would be garlanded and sent (to Makkah), and he would stay (in Al-Madinah) without avoiding any of the things that the one in Ihram avoids."
