کتنی بڑی کنکریاں مارنی چاہیے ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , یزید بن ابی زیادہ , سلیمان بن عمرو
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ عِنْدَ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ وَهُوَ رَاکِبٌ عَلَی بَغْلَةٍ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِذَا رَمَيْتُمْ الْجَمْرَةَ فَارْمُوا بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، یزید بن ابی زیادہ، سلیمان بن عمرو نے اپنی ماں سے روایت کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوم النحر میں دیکھا جمرہ عقبہ کے قریب۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک خچر پر سوار تھے اور فرماتے تھے اے لوگو! جب تم کنکریاں مارو تو ایسی جو انگلیوں کے درمیان آجائیں ۔
It was narrated from Sulaiman bin 'Amr bin Ahwas that his mother said: "I saw the Prophet on the Day of Sacrifice, at 'Aqaba" Pillar, riding a mule. He said: '0 people! When you stone the Pillar, throw small pebbles.''' (Da'if)
