امام جو عہد کرے اس کی پابندی سب لوگوں پر ضروری ہے
راوی: محمد بن صباح , بزار , عبدالرحمن بن ابی زناد , اعرج , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ بِهِ
محمد بن صباح، بزار، عبدالرحمن بن ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام ایک ڈھال ہے جس کے سہارے جنگ کی جاتی ہے۔ (لہذا صلح بھی اسی کی رائے کے مطابق ہونی چاہئے)
