سو نے چاندی میں سے نفل کا بیان اور غنیمت کے مال میں سے
راوی: ہناد بن کلیب , ابوعوانہ , عاصم بن کلیب
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ
ہناد بن کلیب، ابوعوانہ، حضرت عاصم بن کلیب سے بھی اسی سند اور مفہوم کے ساتھ روایت ہے۔
