سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 969

گھوڑے کے حصہ کا بیان

راوی: مسدد , امیہ بن خالد , مسعود , ابوعمرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي عَمْرَةَ بِمَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ زَادَ فَکَانَ لِلْفَارِسِ ثَلَاثَةُ أَسْهُمٍ

مسدد، امیہ بن خالد، مسعود، ابوعمرہ سے (ایک دوسری سند سے) حسب سابق روایت ہے مگر اس میں یہ اضافہ ہے کہ ہم تین آدمی تھے پس گھوڑ سوار کے تین حصے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں