جاندار کی تصویر بنانے کی حرمت اور فرشتوں کا اس گھر میں داخل نہ ہونا جس گھر میں کتا اور تصویر وہ کا بیان میں ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , عبدالرحمن بن قاسم عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ وَقَدْ سَتَرْتُ نَمَطًا فِيهِ تَصَاوِيرُ فَنَحَّاهُ فَاتَّخَذْتُ مِنْهُ وِسَادَتَيْنِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے ہاں تشریف لائے اور میں نے ایک پردہ لٹکایا ہوا تھا جس میں تصویریں بنی ہوئیں تھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پردہ کو ہٹا دیا پھر میں نے اس پردے کے دو تکیے بنا لئے۔
A'isha reported: Allah's Apostle (may peace be upon him) visited me when I had screened (my door) with a carpet having pictures on it. He removed it and we made cushions out of that.
