مشک کے منہ سے پانی پینے کا بیان
راوی: مسدد , اسماعیل , ایوب , عکرمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فِي السِّقَائِ
مسدد، اسماعیل، ایوب، عکرمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet forbade the drinking of water directly from the mouth of a water skin .
