کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن نافع , عبدالرحمن , ابن مہدی , حماد , حماد
حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَلْيَسْلُتْ أَحَدُکُمْ الصَّحْفَةَ وَقَالَ فِي أَيِّ طَعَامِکُمْ الْبَرَکَةُ أَوْ يُبَارَکُ لَکُمْ
ابوبکر بن نافع، عبدالرحمن، ابن مہدی، حماد، حضرت حماد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث منقول ہے سوائے اس کے کہ اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں ہر ایک آدمی پیالہ صاف کر لے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے کس کھانے میں برکت ہے یا تمہارے لئے برکت ہوتی ہے(یہ تم نہیں جانتے)۔
This hadith has been reported on the authority of Hammad with the same chain of transmitters, but with a slight variation of wording.
