صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 437

جب کھانے سے فارغ ہو تو کیا کہے

راوی: ابوعاصم , ثور بن زید , خالد بن معدان , ابوامامہ

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا فَرَغَ مِنْ طَعَامِهِ وَقَالَ مَرَّةً إِذَا رَفَعَ مَائِدَتَهُ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي کَفَانَا وَأَرْوَانَا غَيْرَ مَکْفِيٍّ وَلَا مَکْفُورٍ وَقَالَ مَرَّةً الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّنَا غَيْرَ مَکْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًی رَبَّنَا

ابوعاصم، ثور بن زید، خالد بن معدان، ابوامامہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو فرماتے تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، جس نے ہمیں کافی کھلایا اور سیراب کیا نہ اس میں پھیرا جاتا ہے اور نہ ناشکری کی گئی ہے اور کبھی یہ فرماتے الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّنَا غَيْرَ مَکْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًی رَبَّنَا۔"

Narrated Abu Umama:
Whenever the Prophet finished his meals (or when his dining sheet was taken away), he used to say. "Praise be to Allah Who has satisfied our needs and quenched our thirst. Your favor cannot by compensated or denied." Once he said, upraise be to You, O our Lord! Your favor cannot be compensated, nor can be left, nor can be dispensed with, O our Lord!"

یہ حدیث شیئر کریں