کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں
راوی: عبد بن حمید , عبدالرزاق , معمر , زہری
حَدَّثَنَاه عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَاخْتِنَاثُهَا أَنْ يُقْلَبَ رَأْسُهَا ثُمَّ يُشْرَبَ مِنْهُ
عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت منقول ہے اور اس حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان کا اختناث یہ ہے کہ مشکیزوں کے منہ کو لٹایا جائے پھر اس سے پیا جائے۔ (پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا)
This hadith has been reported from Zuhri with the same chain of transmitters, but he also said that Ikhtinath means that its head (i. e., of the waterskin) be turned upside down and then (water) be drank from that.
