سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان ۔ حدیث 1295

قرآن ختم کرنا۔

راوی:

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ كَانَ رَجُلٌ يَقْرَأُ فِي مَسْجِدِ الْمَدِينَةِ وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَدْ وَضَعَ عَلَيْهِ الرَّصَدَ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ خَتْمِهِ قَامَ فَتَحَوَّلَ إِلَيْهِ

قتادہ بیان کرتے ہیں ایک شخص مدینہ کی مسجد میں قرأت کررہا تھا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اس کے پاس ایک نگران چھوڑ دیا کرتا تھا جب اس کے قران ختم ہونے کا وقت آتا تو حضرت ابن عباس اس کے پاس چلے جایا کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں