جمرات پر سوار ہو کر جانا اور محرم پر سایہ کرنا
راوی: اسحق بن ابراہیم , وکیع , ایمن بن نابل , قدامة بن عبداللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ عَلَی نَاقَةٍ لَهُ صَهْبَائَ لَا ضَرْبَ وَلَا طَرْدَ وَلَا إِلَيْکَ إِلَيْکَ
اسحاق بن ابراہیم، وکیع، ایمن بن نابل، قدامة بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قربانی والے دن جمرہ عقبہ پر اپنی اونٹنی صہباء پر سوار ہو کر کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا کہ اس جگہ نہ تو کسی قسم کی مار تھی اور دھتکار تھی اور نہ ہی لوگوں کو ہٹو بچو کہا جا رہا تھا۔
It was narrated that Qudamah bin ‘Abdullah said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stoning Jamratul ‘Aqabah on the Day of Sacrifice on a reddish- brown camel of his, without beating anyone or driving them off.” (Hasan)
