ودائی محسر سے تیزی سے گزرنے کا بیان
راوی: ابراہیم بن محمد , یحیی , سفیان , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ
ابراہیم بن محمد، یحیی، سفیان، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ودائی محسر سے تیزی سے گزرتے تھے (محسرمنیٰ کے نزدیک ایک جگہ کا نام ہے
It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم hurried in the valley of Mubassir. (Sahih)
