صفا اور مروہ کے بارے میں
راوی: محمد بن سلمہ , عبدالرحمن بن قاسم , مالک , جعفر بن محمد , وہ اپنے والد سے , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ خَرَجَ مِنْ الْمَسْجِدِ وَهُوَ يُرِيدُ الصَّفَا وَهُوَ يَقُولُ نَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِهِ
محمد بن سلمہ، عبدالرحمن بن قاسم، مالک، جعفر بن محمد، وہ اپنے والد سے، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد سے نکل کر صفا کی جانب جاتے ہوئے یہ کہتے ہوئے سنا کہ ہم بھی اسی جگہ سے شروع کرتے ہیں کہ جس جگہ سے اللہ تعالیٰ نے کی ہے۔
It was narrated that Jabir said: “When he went out of the Masjid heading for A I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘We will start with that with which Allah started.” (Sahih)
