اگر محرم کی وفات ہوجائے تو اس کا سر نہ ڈھانکنا چاہیے
راوی: عمران بن یزید , شعیب بن اسحق , ابن جریج , عمرو بن دینار , سعید بن جبیر , ابن عباس
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ قَالَ أَقْبَلَ رَجُلٌ حَرَامًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَّ مِنْ فَوْقِ بَعِيرِهِ فَوُقِصَ وَقْصًا فَمَاتَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْسِلُوهُ بِمَائٍ وَسِدْرٍ وَأَلْبِسُوهُ ثَوْبَيْهِ وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُلَبِّي
عمران بن یزید، شعیب بن اسحاق ، ابن جریج، عمرو بن دینار، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ احرام کی حالت میں چل رہا تھا کہ اونٹنی سے گر گیا اور گردن ٹوٹ جانے کی وجہ سے وہ شخص مر گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس شخص کو غسل دے کر ان ہی دو کپڑوں میں کفن دیا جائے اور سر اور چہرہ نہ ڈھکا جائے کیونکہ قیامت کے روز یہ تلبیہ کہتا ہوا اٹھے گا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “A man in Ihram came with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and fell from atop his camel, breaking his neck, and he died. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Wash him with water and lotus leaves, and wrap him in his two garments. But do not cover his head, for he will be
raised on the Day of Resurrection reciting the Talbiyah.” (Sahih)
