سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 164

بچہ ہمیشہ باپ کا ہوتا ہے اور زانی کیلئے تو (فقط) پتھر ہی ہے۔

راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , شرحبیل بن مسلم , ابوامامہ باہلی

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، شرحبیل بن مسلم، ابوامامہ باہلی سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ بچہ تو ماں کا ہے اور زانی کیلئے تو (محض) پتھر ہیں ۔

Shurahjil bin Muslim said:"I heard Abu Umamah Al-Bahili say: 'I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: "The child is for the
bed and the fornicator gets nothing." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں