صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 2119

باب (نیو انٹری)

راوی:

سُورَةُ التَّغَابُنِ وَقَالَ عَلْقَمَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ هُوَ الَّذِي إِذَا أَصَابَتْهُ مُصِيبَةٌ رَضِيَ وَعَرَفَ أَنَّهَا مِنْ اللَّهِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ التَّغَابُنُ غَبْنُ أَهْلِ الْجَنَّةِ أَهْلَ النَّارِ

تفسیر سورة تغابن
اور علقمہ نے عبداللہ سے نقل کیا جو شخص اللہ پر ایمان لاتا ہے اس کے قلب کو ہدایت دیتا ہے اس سے مراد وہ شخص ہے کہ جب اس کو مصیبت پہنچتی ہے تو وہ راضی ہوتا ہے اور جانتا ہے کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں