سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ وراثت کا بیان ۔ حدیث 948

سائبہ کی وراثت۔

راوی:

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ قَالَ عُمَرُ الصَّدَقَةُ وَالسَّائِبَةُ لِيَوْمِهِمَا

ابوعثمان بیان کرتے ہیں حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں صدقہ اور سائبہ ان دونوں کے مخصوص دن کے لئے ہوگا۔یا شاید یہ کہا تھا ان کے مخصوص وقت کے حساب سے ہوگا۔

یہ حدیث شیئر کریں