صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 1984

باب (نیو انٹری)

راوی:

سُورَةُ السَّجْدَةِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ مَهِينٍ ضَعِيفٍ نُطْفَةُ الرَّجُلِ ضَلَلْنَا هَلَكْنَا وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ الْجُرُزُ الَّتِي لَا تُمْطَرُ إِلَّا مَطَرًا لَا يُغْنِي عَنْهَا شَيْئًا يَهْدِ يُبَيِّنْ

سورة تنزیل السجدہ کی تفسیر!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مجاہد کا بیان ہے کہ ”مہین“ کمزور کو کہتے ہیں اور مراد اس سے مرد کا نطفہ ہے ”ضللنا“ ہم تباہ ہوئے ابن عباس کہتے ہیں کہ ”جرز“ وہ زمین جہاں پانی بہت کم برستا ہے‘ یا سخت و خشک زمین”نہد“ کے معنی ہم بیان کرتے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں