سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 1339

خوش آوازی سے قرآن پڑھنا

راوی: بشر بن معاذ ضریر , عبداللہ بن جعفر مدنی , ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ صَوْتًا بِالْقُرْآنِ الَّذِي إِذَا سَمِعْتُمُوهُ يَقْرَأُ حَسِبْتُمُوهُ يَخْشَی اللَّهَ

بشر بن معاذ ضریر، عبداللہ بن جعفر مدنی، ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں میں سب سے زیادہ خوش آوازی سے قرآن پڑھنے والا وہ شخص ہے کہ جب تم اس کی قرأت سنو تو تمہیں محسوس ہو کہ اس کے دل میں خشیت الہٰی ہے ۔

It was narrated that Jabir said; .The Messenger of Allah said: Among the people who recite the Qur'an with the most beautiful voices is the man who when you hear him, you think that he fears Allah.''' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں