جمعہ کے وقت کا بیان
راوی: محمد بن کثیر , سفیان ابوحازم , سہل بن سعد
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ کُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّی بَعْدَ الْجُمُعَةِ
محمد بن کثیر، سفیان ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم دن کا کھانا اور قیلولہ جمعہ کے بعد رکھتے تھے۔
