سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1072

جمعہ کے دن صبح کی نماز میں کون سی سورت پڑھے

راوی: مسدد , یحیی , شعبہ , مخول , مخول

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُخَوَّلٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَزَادَ فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ وَإِذَا جَائَکَ الْمُنَافِقُونَ

مسدد، یحیی، شعبہ، مخول، مخول اپنی سابقہ سند اور مفہوم کے ساتھ روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورت جمعہ اور سورت منافقون پڑھا کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں