آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں میں پہنتے تھے
راوی:
وعن ابن عمر قال : كان النبي صلى الله عليه وسلم يتختم في يساره . رواه أبو داود
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو اپنے بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے ۔" (ابوداؤد ) ۔
