سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 1041

نماز میں بالوں اور کپڑوں کو سمیٹنا

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , عبداللہ بن ادریس , اعمش , ابووائل , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أُمِرْنَا أَلَّا نَکُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا وَلَا نَتَوَضَّأَ مِنْ مَوْطَإٍ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبداللہ بن ادریس، اعمش، ابووائل، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ حکم دیا گیا کہ (نماز میں) نہ بال سمیٹو نہ کپڑے اور چلنے کی وجہ سے وضو نہ کریں (بلکہ اگر چلتے میں نجاست لگ گئی تو جہاں نجاست لگی ہے صرف اس جگہ کو دھو لیں)۔

It was narrated that 'Abdullah said: "We were ordered to not (tuck up our) hair (nor garment) and not to repeat ablution for what we stepped on." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں