نماز میں مرد تسبیح کہیں اور عورتیں تالی بجائیں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَائِ
ابوبکر بن ابی شیبہ و ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مرد تسبیح کہیں اور عورتیں اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی بائیں ہاتھ کی پشت پر ماریں۔ (اگر نماز میں امام کو سہو ہو جائے یا اور کوئی حادثہ پیش آئے تو) ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Tasbih (saying Subhan-Allah) is for men and
clapping is for women." (Sahih)
