حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے اسلام کا بیان۔
راوی: حسن بن عمر بن شفیق معتمر ان کے والد ابوعثمان سلمان فارسی
حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ أَبِي وَحَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ أَنَّهُ تَدَاوَلَهُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ رَبٍّ إِلَی رَبٍّ
حسن بن عمر بن شفیق معتمر ان کے والد ابوعثمان حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں دس سے اوپر مالکوں کے قبضہ میں ایک ایک کرکے بدلتا رہا۔
Narrated Salman Al-Farisi:
That he was sold (as a slave) by one master to another for more than ten times (i.e between 13 and 19).
