صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 904

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد اگر میں کسی کو خلیل بناتا جس کو ابوسعید نے نقل کیا ہے کا بیان

راوی: معلی بن اسد، موسی بن اسماعیل

حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ التَّبُوذَکِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ وَقَالَ لَوْ کُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُهُ خَلِيلًا وَلَکِنْ أُخُوَّةُ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا مِثْلَهُ

ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو بے شک ان ہی (ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو بناتا لیکن اخوت اسلام افضل ہے۔
قتیبہ عبدالوہاب ایوب حضرت عبداللہ بن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں

یہ حدیث شیئر کریں