سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان۔ ۔ حدیث 1820

چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی کی جائے گی

راوی:

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَمَرَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَمَوْا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ وَأَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ وَقَالَ عَلَيْكُمْ السَّكِينَةَ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کے تحت لوگوں نے چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی کی تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وادی محسر سے تیزی سے گزر رہے تھے (بقیہ سفر کے دوران آپ نے لوگوں کو) ہدایت کی تھی آرام سے چلو۔

یہ حدیث شیئر کریں