مدینہ میں رہنے والوں کو تکالیف پر صبر کرنے کی فضیلت کے بیان میں
راوی: ابوکریب , ابواسامہ , ابن نمیر , ہشام , ہشام بن عروہ
و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ابوکریب، ابواسامہ، ابن نمیر، ہشام، حضرت ہشام بن عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی حدیث کی طرح روایت منقول ہے۔
This hadith has been narrated by Hisham b. 'Urwa with the same chain of transmitters.
