اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: موسیٰ ابوعوانہ عبدالملک ابن شہاب
حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ وَقَالَ فِي يَوْمٍ رَاحٍ
موسی ابوعوانہ عبدالملک ابن شہاب سے روایت ہے کہ اس شخص (مذکورہ بالا) نے کہا تیز ہوا چلنے والے دن میں (میری پسی ہوئی ہڈیوں کو دریا میں ڈال دینا) ۔
Narrated 'Abdu Malik:
as above, saying, "On a windy day."
