مستحاضہ سے اسکا شوہر جماع کرسکتا ہے
راوی: احمد بن ابی سریج , عبداللہ بن جہم , حمنہ بنت جحش
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ أَنَّهَا کَانَتْ مُسْتَحَاضَةً وَکَانَ زَوْجُهَا يُجَامِعُهَا
احمد بن ابی سریج، عبداللہ بن جہم، حمنہ بنت جحش سے روایت ہے کہ وہ مستحاضہ تھیں اور سی حالت میں ان کے شوہر ان سے جماع کرتے تھے۔
