قربانی کے دن کنکریاں مارنے پھر قربانی کرنے پھر حلق کرانے اور حلق وائیں جانب سے سر منڈا شروع کرنے کی سنت کے بیان میں
راوی: ابن ابی عمرو , عبد بن حمید , عبدالرزاق , معمر , زہری
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی نَاقَةٍ بِمِنًی فَجَائَهُ رَجُلٌ بِمَعْنَی حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ
ابن ابی عمرو، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت ہے اس میں ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منیٰ میں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی پر سوار ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک آدمی آیا آگے ابن عینیہ کی حدیث کی طرح ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters (and the words are): "I saw Allah's Messenger (may peace be upon him) on the back of the camel at Mina, and a person came to him," and the rest of the hadith is like that transmitted by Ibn 'Uyaina.
