کمزور لوگ اور عورتوں وغیرہ کو مزدلفہ سے منی کی طرف رات کے حصہ میں روانہ ہونے کے استحباب کے بیان میں ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , عمرو عطاء , ابن عباس
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا عَمْرٌو عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کُنْتُ فِيمَنْ قَدَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عمرو عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے فرمایا کہ میں بھی ان لوگوں میں سے تھا کہ اپنے گھر کے جن ضعیف لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے بھیجا تھا۔
This hadith has been transmitted by Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) with a slight variation of words.
