صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 634

کمزور لوگ اور عورتوں وغیرہ کو مزدلفہ سے منی کی طرف رات کے حصہ میں روانہ ہونے کے استحباب کے بیان میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , عبیداللہ بن ابی یزید , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُا أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عبیداللہ بن ابی یزید، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گھر والوں کے جن کمزوروں کو پہلے بھیج دیا تھا میں بھی انہی میں سے تھا۔

Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) reported: I was among those (i. e. women and children) whom Allah's Messenger (may peace be upon him) sent forth with the weak members of his family.

یہ حدیث شیئر کریں