بحالت نماز سانپ اور بچھو قتل کر ڈالنا درست ہے
راوی: قتیبہ , سفیان , عثمان بن ابوسلیمان , عامر بن عبداللہ بن زبیر , عمرو بن سلیم , ابوقتادہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّ النَّاسَ وَهُوَ حَامِلٌ أُمَامَةَ بِنْتَ أَبِي الْعَاصِ عَلَی عَاتِقِهِ فَإِذَا رَکَعَ وَضَعَهَا فَإِذَا فَرَغَ مِنْ سُجُودِهِ أَعَادَهَا
قتیبہ، سفیان، عثمان بن ابوسلیمان، عامر بن عبداللہ بن زبیر، عمرو بن سلیم، ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کی امامت فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امامہ بنت ابوالعاص کو اٹھائے ہوئے تھے اپنے مبارک کاندھوں پر اور جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع فرماتے تھے تو بٹھا دیتے تھے پھر جس وقت سجدہ سے فراغت ہوتی تو اٹھا لیتے تھے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet ~ said: “The Tasbih is for men, and clapping is for women.” Ibn Al Muthanna added: “During the prayer.”
